ممبئی انڈینز کی شاندار فتح، پنجاب کنگز کی مسلسل پانچویں شکست
دھرم شالہ میں کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں ممبئی انڈینز نے تلک ورما کی جارحانہ بلے بازی اور شاردل ٹھاکر کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پنجاب کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
