سارہ ٹیلر: انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
انگلینڈ کی سابق ورلڈ کپ فاتح سارہ ٹیلر نے مردوں کی انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ بطور فیلڈنگ کوچ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ تقرری کھیل کی دنیا میں صنفی امتیاز مٹانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
