کیا ہاردک پانڈیا ممبئی انڈینز چھوڑ رہے ہیں؟ فرنچائز نے خاموشی توڑ دی
آئی پی ایل 2026 میں مایوس کن کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر ہاردک پانڈیا کے ممبئی انڈینز چھوڑنے کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔ اب فرنچائز انتظامیہ نے ان تمام افواہوں پر مکمل وضاحت پیش کر دی ہے۔
